سابق جنوبی افریقی کپتان گریم سمتھ نے ٹیم میں واپسی کا اشارہ دیدیا
بدھ 9 دسمبر 2015 12:44
جوہانسبرگ (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار9دسمبر- 2015ء) جنوبی افریقی بیٹنگ لائن کی موجودہ حالت کو دیکھتے ہوئے سابق کپتان گریم ا؎سمتھ نے پروٹیز ٹیم میں واپسی کا اشارہ دے دیا ہے تاہم 34 سالہ بیٹسمین فی الحال اس الجھن میں گرفتار ہیں کہ ریٹائرمنٹ کے ایک سال بعد وہ دوبارہ انٹرنیشنل کرکٹ کھیل بھی سکیں گے یا نہیں ۔
(جاری ہے)
گریم سمتھ اس وقت ماسٹرز چیمپئنز لیگ میں کھیلنے کی تیاریاں کر رہے ہیں لیکن ایک رپورٹ کے مطابق وہ اپنے پرانے ساتھیوں کے ہمراہ رواں ماہ انگلینڈ کیخلاف سیریز بھی کھیل سکتے ہیں ۔ گریم سمتھ کے مطابق ان میں ابھی تین سے چار سال کی کرکٹ باقی ہے لیکن وہ حتمی فیصلہ ماسٹرز چیمپئنز لیگ کے بعد کریں گے ۔ سابق پروٹیز کپتان نے 2014ء میں انٹرنیشل کرکٹ چھوڑنے کا اعلان کیا تھا ۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی میں ناقص کارکردگی کی بنیاد پر ون ڈے ٹیم سے ڈراپ کرنے پرمایوسی ہوئی : خوشدل شاہ
-
’ہندوستانی امیر لوگ ، وہ غریب ممالک کی ٹی ٹونٹی لیگز میں نہیں کھیلنا چاہتے‘: وریندر سہواگ کا متکبرانہ بیان
-
آل واپڈاانٹریونٹ کبڈی ایشین سٹائل ٹورنامنٹ فیسکو گراؤنڈ میں جاری
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل رضوان، اعظم خان، حارث رئوف کی انجری کی اپ ڈیٹ سامنے آگئی
-
سلمان بٹ نے بھی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے اپنے 15 رکنی سکواڈ کا انکشاف کردیا
-
لنکن پریمئیر لیگ، نسیم شاہ سمیت سینکڑوں کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کروالی
-
کاؤنٹی کرکٹ، شان مسعود کا جوئے کی تشہیر سے گریز
-
جیسن گلیسپی پاکستان کو ایک مستقل مزاج ریڈ بال ٹیم بنانے کے خواہشمند
-
بابر اعظم ،ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کے قریب
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.