ساہیوال،ٹرین میں دوفریقین کے درمیان جھگڑا، دو عورتوں سمیت 4افراد زخمی
بدھ 9 دسمبر 2015 23:07
ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 دسمبر۔2015ء) ٹرین میں دوفریقین کے جھگڑے کے نتیجہ میں دو عورتوں سمیت 4افراد زخمی ‘ایک فریق نے اپنے حامی بلاکر زنجیر کھینچ کر ٹرین رکوالی ‘ پلیٹ فارم میدان جنگ بن گیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق لاہور سے کراچی جانے والی تیز گام میں اوکاڑہ سے دو خاندان ٹرین میں سوار ہوئے اور ٹرین میں راستہ نہ ملنے پر دونوں خاندان آپس میں جھگڑ پڑے جس کے نتیجہ میں دونوں فریقین کی دو خواتین سمیت 4افراد زخمی ہو ئے ۔
جب ٹرین ساہیوال کے قریب پہنچی تو نومی وغیرہ نے فون کرکے ڈسپنسری روڈ سے اپنے رشتہ داروں کو بلالیا اور زنجیر کھینچ کر ٹرین رکوالی ۔ملزمان دوسرے فریق کو تلاش کرنے لگے اسی دوران ریلوے پولیس ایک فریق کو گرفتارکرکے لے جارہی تھی کہ ملزمان نے پولیس حراست میں مارکٹائی شروع کردی اورپلیٹ فارم میدان جنگ بن گیا ۔بعدازاں تھانہ ریلوے پولیس میں دونوں فریقین نے صلح کرلی اورانہیں چھوڑ دیا گیا ۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.