رینجرز کاوسیم اختر کے خلاف 50 کروڑ روپے ہرجانے کا دعوی
جمعرات 10 دسمبر 2015 14:47
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 دسمبر۔2015ء) سندھ رینجرز نے متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیوایم) کے رہنما وسیم اختر کے خلاف 50 کروڑ روپے ہرجانے کا دعوی دائر کیا ہے۔
(جاری ہے)
جمعرات کوسندھ رینجرز کی جانب سے ایم کیو ایم رہنما وسیم اختر کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں ایک درخواست دائر کی گئی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ایم کیو ایم رہنما نے ایک ٹی وی انٹرویو کے دوران رینجرز پر بے بنیاد الزام لگایا جس سے ریاستی ادارے کی ساکھ کو شدید نقصان پہنچا لہذا ان سے 50 کروڑ روپے دلوائے جائیں۔
عدالت نے ایم کیو ایم رہنما کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 28 دسمبر کو طلب کر لیا ہے۔واضح رہے کہ وسیم اختر نے ٹی وی انٹرویو کے دوران الزام عائد کیا تھا کہ رینجرز نے عیدالاضحی کے موقع پر ایم کیو ایم کے کارکنوں سے قربانی کی کھالیں چھین لی تھیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.