چار ماہ کے وقفہ کے بعد سندھ اسمبلی کا اجلاس ،جمیل احمد بھرگڑی کے انتقال کے سوگ میں جمعہ تک ملتوی
مخدوم محمد امین فہیم ، میرپور خاص سے رکن سندھ اسمبلی جمیل احمد بھرگڑی ، ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی سیدہ شہلا رضا کی والدہ و دیگر شخصیات کیلئے فاتحہ خوانی
جمعرات 10 دسمبر 2015 19:19
کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 دسمبر۔2015ء ) سندھ اسمبلی کا اجلاس چار ماہ کے وقفے کے بعد جمعرات کو اسپیکر آغا سراج درانی کی صدارت میں منعقد ہوا ، جس میں دو ارکان نے حلف اٹھایا اور فاتحہ خوانی کے بعد اجلاس پیپلز پارٹی کے رکن جمیل احمد بھرگڑی کے انتقال کے سوگ میں جمعہ کی صبح تک ملتوی کر دیا گیا ۔ اجلاس میں کوئی کارروائی نہ ہو سکی ۔
ایجنڈے میں 12 ویں نمبر پر رینجرز کے قیام اور اس کے اختیارات کے حوالے سے قرار داد بھی شامل تھی ۔ اب اسی ایجنڈے پر جمعہ کو کارروائی ہو گی ۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کا اجلاس جمعرات کو تقریباً پونے دو گھنٹے تاخیر سے صبح 11 بجکر 42 منٹ پر شروع ہوا ۔ تلاوت کلام پاک اور نعت رسول مقبولﷺ کے بعد سپریم کورٹ سے بحال ہونے والے پاکستان مسلم لیگ (فنکشنل) کے رکن سندھ جام مدد علی نے اپنی رکنیت کا دوبارہ حلف اٹھایا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.