بلدیاتی الیکشن کے دوران پیپلز پارٹی کی جانب سے مبینہ دھاندلی کے خلاف سیاسی ومذہبی جماعتوں کا احتجاجی مظاہرہ
الیکشن کمیشن کے عملے کے ساتھ مل کر ووٹوں کی گنتی میں ردو بدل کیا گیا ، دھاندلی زدہ الیکشن اورنتائج کو مسترد کرتے ہیں، مقررین کا خطاب
جمعہ 11 دسمبر 2015 22:02
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 دسمبر۔2015ء) بلدیاتی الیکشن کے دوران یوسی 31میں انتخابی عمل میں پیپلز پارٹی کی جانب سے مبینہ دھاندلی کے خلاف مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں نے جمعہ کو کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔احتجاجی مظاہرے سے جمعیت علماء اسلام کے مولانا محمد غیاث، مسلم لیگ ن کے حاجی بخت منیر ، تحریک انصاف کے حبیب خان،جماعت اسلامی کے حاجی طور خان،سندھ ترقی پسند پارٹی کے بشیر احمد سوڈہر و دیگر نے خطاب کیا ۔
مظاہرین میں شرکاء کی کثیر تعداد شریک تھی ،مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز ، پلے کارڈ ز اور پارٹی پرچم اٹھا رکھے تھے ۔شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ یوسی 31گجرو میں صوبے کی برسر اقتدار جماعت کے کارکنان نے ہمارے پولنگ ایجنٹس کو حراساں کیا اور الیکشن کمیشن کے عملے کے ساتھ مل کر ووٹوں کی گنتی میں ردو بدل کیا گیا ، ہم اس دھاندلی زدہ الیکشن اور اسکے نتائج کو مسترد کرتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.