پاکستان میں 2کروڑ افراد ہیپا ٹائٹس کا شکار ہیں ، تعداد میں سالانہ ڈیڑھ سے 2لاکھ کا اضافہ ہورہا ہے جو تشویش کا باعث ہے، ڈاکٹر میاں عزیز الرحمن
جمعہ 11 دسمبر 2015 22:02
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 دسمبر۔2015ء) پاکستان میں 2کروڑ افراد ہیپا ٹائٹس کا شکار ہیں اور اس تعداد میں سالانہ ڈیڑھ سے 2لاکھ کا اضافہ ہورہا ہے جو تشویش کا باعث ہے۔سندھ میں ییپاٹائٹس کے مریضوں کی تعداد25لاکھ ہیں ۔ان خیالات کا اظہار پاک ہیلتھ کیئر سینٹر کے ڈاکٹر میاں عزیز الرحمن اور بھارت کے جے پی اسپتال کے ڈاکٹر واسو دیوان نے جمعہ کو کراچی پریس میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
ڈاکٹر عزیز الرحمن نے کہا کہ پاکستان میں ہیپاٹائٹس کے حوالے سے یہ آگاہی نہ ہونے کی وجہ سے یہ مرض تیزی سے پھیل رہا ہے،سندھ میں 25لاکھ افراد اس مرض میں مبتلا ہیں ،جیکب آباد، شکار پور، لاڑکانہ اور شہد اد پور و دیگر دیہی علاقے زیادہ متاثر ہیں ، اگر ہیپا ٹائٹس سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر اور علاج سے متعلق عوام کو آگاہی فراہم نہیں کی گئی آئندہ پانچ سالوں میں سندھ میں ہیپاٹائٹس کے مریضوں کی تعداد دگنی ہوکر 50لاکھ تک ہونے کا خدشہ ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.