رینجرز کی حالیہ کاروائیوں اور کراچی آپریشن نے دہشت گردعناصر سے عوام اور تاجروں کو تحفظ فراہم کیا ہے ،ایس ایم منیر
ہفتہ 12 دسمبر 2015 17:42
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 دسمبر۔2015ء) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر،کاٹی کے صدر زاہد سعید، سینئر نائب صدر سلیم الزمان اور نائب صدر سید واجد حسین نے مشترکہ بیان میں کہا کہ رینجرز کی جانب سے ماضی میں کی گئی کاروائیوں سے مثبت اثرات نمودارہوئے ہیں اور کراچی کے زمینی حقائق کو مدنظررکھتے ہوئے کہاجاسکتا ہے کہ رینجرز کی حالیہ کاروائیوں اور کراچی آپریشن نے دہشت گردعناصر سے عوام اور تاجروں کو تحفظ فراہم کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ رینجرز کی موجودگی کے باعث شہر سے خوف کی فضاء ختم ہوئی ہے اور لوگوں نے سکون کا سانس لیا ہے، جبکہ غیر ملکی سیاح اور سرمایہ کار جو کبھی کراچی میں آنے سے ڈرتے تھے وہ بھی اب خوف سے آزاد ہوتے ہوئے کراچی میں کاروبار کے لئے آرہے ہیں، جبکہ کراچی کے سابقہ بگڑے حالات کے باعث کراچی میں سرمایہ کاری کا ری کا رجحان ختم ہوگیا تھا اب اس کے اثرات اطمینان بخش ہونے کے باعث ملک کے دوسرے شہروں سے بھی سرمایہ کاری میں اضافہ ہو رہا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.