سپیکر قومی اسمبلی نے عمرا ن خان کو بھارت میں رہنے کا مشورہ دیدیا
عمران خان کل جن کے کانوں میں باتیں کرتے رہیں وہی رہتے ‘عمران خان پہلے مجھ سے الیکشن تو جیت لیں پھر وزیر اعظم بننے کی باتیں کر یں ‘تحر یک انصاف اور انکی دھر نہ سیاست کا کوئی مستقبل نہیں ‘میں نے ہمیشہ بطور سپیکر غیر جانبداری کا مظاہر ہ کیا ، جن کو میری غیر جانبداری پر شک ہیں ان کے بارے میں کیا کہہ سکتا ہوں ؟بلدیاتی انتخابات میں (ن) لیگ کے حق میں عوام کا فیصلہ حکومتی پا لیسیوں پر اعتماد کا اظہار ہے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی میڈیا سے بات چیت
ہفتہ 12 دسمبر 2015 18:33
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 دسمبر۔2015ء) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے عمرا ن خان کو بھارت میں رہنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کل جن کے کانوں میں باتیں کرتے رہیں وہی رہتے ‘عمران خان پہلے مجھ سے الیکشن تو جیت لیں پھر وزیر اعظم بننے کی باتیں کر یں ‘تحر یک انصاف اور انکی دھر نہ سیاست کا کوئی مستقبل نہیں ‘میں نے ہمیشہ بطور سپیکر غیر جانبداری کا مظاہر ہ کیا ہے جن کو میری غیر جانبداری پر شک ہیں ان کے بارے میں کیا کہہ سکتا ہوں ؟بلدیاتی انتخابات میں (ن) لیگ کے حق میں عوام کا فیصلہ حکومت کی پا لیسوں پر اعتماد کا اظہار ہے ۔
ہفتہ کو یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا کہ تحر یک انصاف کو ہرو قت دھاندلی کا شور مچانے کی عادت پڑ چکی ہے اور اب ضمنی انتخابات میں شکست کے باوجود تحر یک انصاف دھاندلی کا شور مچا رہی ہے لیکن اگر الیکشن کمیشن نے اب تحر یک انصاف کے دھاندلی کے الزامات کا نوٹس نہ لیا تو میں انکی کلاس ضرور لوں گا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.