بھارت اور جاپان میں بلٹ ٹرین ، سول نیوکلیئر انرجی اوردفاع کے اربوں روپے کے معاہدے طے پا گئے
مودی کی سیکیورٹی کونسل کی رکنیت دلوانے کی بھی اپیل ہندوستان کو صرف ’ہائی اسپیڈ ٹرین ہی نہیں بلکہ ہائی سپیڈ ترقی بھی چاہئے،بھارتی وزیراعظم
ہفتہ 12 دسمبر 2015 20:03
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 دسمبر۔2015ء ) بھارت اور جاپان کے درمیان بلٹ ٹرین ، سول نیوکلیئر انرجی ،دفاع اوردیگر معاہدے طے پا گئے ،دونوں ممالک کا دوطرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق،بھارتی نریندر مودی نے کہا کہ ہندوستان کو صرف ’ہائی اسپیڈ ٹرین ہی نہیں بلکہ ہائی سپیڈ ترقی بھی چاہئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت اور جاپان کے درمیان مضبوط دو طرفہ تعلقات کے پیش نظر بشمول نیوکلیئرانرجی،پہلی بلٹ ٹرین کے لئے ممبئی تا احمد آباد نیٹ ورک کی تعمیر اور دفاع سمیت متعدد معاہدوں پر ہفتے کے روز بھارتی وزیر اعظم نریندری مودی اور جاپان کے وزیر اعظم شنزو ابی نے دستخط کر دیئے ہیں۔ واضح رہے کہ بلٹ ٹرین کے لئے تقریباََ98ہزارکروڑ روپے کی لاگت آئیگی۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.