بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے مقدمات کی سماعت کے لیے اسلام آباد میں انسانی حقوق کی عدالتیں قائم ہونی چاہیں، میاں رضا ربانی
بیوروکریسی ریاستی اشرفیہ کا حصہ ہے،جہاں سول بیورکریسی ہے وہاں شہری اور دہی،اشرفیہ بھی انسانی حقوق کو سلب کرنے میں حصہ دار ہیں، سیمینار سے خطاب
ہفتہ 12 دسمبر 2015 22:27
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 دسمبر۔2015ء) چیئرمین سینٹ آف پاکستان میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے مقدمات کی سماعت کے لیے اسلام آباد میں انسانی حقوق کی عدالتیں قائم ہونی چاہیں اور بعد ازاں صوبوں میں بھی اس کا قیام عمل میں لیا جانا چاہیے۔ اسٹیٹس کو توڑے بغیر بنیادی حقو ق کا حصول ناممکن ہے۔
پاکستان کی اکائیوں کو اگر بچانا ہے تواسٹیسٹس کو توڑنا ہو گا ۔بیوروکریسی ریاستی اشرفیہ کا حصہ ہے ۔جہاں سول بیورکریسی ہے۔ وہاں شہری اور دہی،اشرفیہ بھی انسانی حقوق کو سلب کرنے میں حصہ دار ہیں۔ بیوروکریسی سے خواتین ،لیبر، اقلیتیوں اور عام شہریوں کے حقوق دینے کی توقع نہیں کی جاسکتی ۔ وہ ہفتہ کو مقامی ہوٹل میں قومی کمیشن برائے وقار نسواں کے زیر اہتمام انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ سیمینار سے بحثیت مہمان خصوصی خطاب کر رہے تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.