جیکب آباد ،سابق اسپیکر قومی اسمبلی کی پی پی شہید بھٹو کے رہنما سے تعزیت

ہفتہ 12 دسمبر 2015 22:49

جیکب آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 دسمبر۔2015ء ) سابق اسپیکر قومی اسمبلی کی پی پی شہید بھٹو کے رہنما سے تعزیت تفصیلات کے مطابق سابق اسپیکر قومی اسمبلی الٰہی بخش سومرو نے پی پی شہید بھٹو کے رہنما ندیم قریشی سے چچاکی وفات پر گھر جا کر تعزیت کا اظہارکیا

متعلقہ عنوان :