وزیر اعلیٰ سندھ سے خیرپور بار ایسوسی ایشن اور نومنتخب کونسلرز کی علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں
اتوار 13 دسمبر 2015 22:02
خیرپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 دسمبر۔2015ء) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں کامیاب ہونے والے کونسلرز اپنے اپنے علاقوں میں عوام کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی کے کاموں پر توجہ دیں۔ اتوار کو یہاں جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق یہ بات انہوں نے سرکٹ ہاؤس خیرپور میں نومنتخب کونسلرز سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئی کہی۔
وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ حکومت سندھ نے تعلیم، صحت، سڑکوں اور دیگر بنیادی سہولتوں کی فراہمی کے لئے اقدامات کئے ہیں اور مزید کرتے رہیں گے۔ سید قائم علی شاہ نے کہا کہ سندھ حکومت نے تعلیم پر خاص توجہ دیتے ہوئے مختلف تعلیمی ادارے بنائے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خیرپور زرعی کالج قائم کرکے یہاں کے نوجوانوں کو بہتر تعلیم کی سہولت فراہم کی ہے اور جلد اس کالج کو یونیورسٹی کا درجہ دلایا جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.