ایم کیو ایم کے تحت نائن زیرو پر سندھی ثقافتی دن پرجوش انداز میں منایا گیا
رابطہ کمیٹی، حق پرست اراکین اسمبلی، تنظیمی شعبہٴ جات کے ذمہ داران، نامور فنکاروں سمیت سندھی برادری سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد میں شرکت
اتوار 13 دسمبر 2015 22:15
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 دسمبر۔2015ء) متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام الطاف حسین کی رہائشگاہ المعروف نائن زیرو پر سندھی ثقافتی دن جوش و خروش سے منایا گیا اس موقع پر پررونق تقریب منعقد کی گئی۔ جس میں بڑی تعداد میں سندھی برادری سے تعلق رکھنے والے افراد سمیت مختلف شعبہٴ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔
اس موقع پر ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنونیر سید شاہد پاشا نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قائد تحریک نے ہمیشہ بلاتفریق رنگ و نسل، مذاہب و مسلک اور قوم و زبان تمام پاکستانیوں کی خدمت کا درس دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو لوگ ایم کیو ایم پر سندھ دشمنی کا الزام لگاتے ہیں میں ان سے صرف اتنا کہوں گاکہ وہ سندھی ثقافتی دن پر ایم کیو ایم کے تحت ہونے والے اس پروگرام دیکھ لیں جو ایم کیوایم گزشتہ کئی سالوں سے مسلسل مناتی آرہی ہے اور آگے بھی مناتی رہے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.