چینی طالب علم کے روپ اسکپنگ میں 2ریکارڈز

منگل 15 دسمبر 2015 12:02

چینی طالب علم کے روپ اسکپنگ میں 2ریکارڈز

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔15دسمبر۔2015ء)ورلڈفرسٹ انٹر سکول روپ سکپنگ مقابلوں میں چینی طالب علم نے دوریکارڈزبناڈالے ۔

(جاری ہے)

11 سالہ طالب علم نے 30 سیکنڈز میں 108 بار رسی کود کر پہلا ریکارڈ بنایا جب کہ 3 منٹ میں 508 بار رسی کود کر اس ننھے طالب علم نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا ۔