سلمان خان اور دیپکا پڈکون نے بہترین اداکار کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا
منگل 15 دسمبر 2015 17:53
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 دسمبر۔2015ء) بولی ووڈ سپر سٹار سلمان خان اور دیپکا پڈکون بگ سٹار انٹرٹینمنٹ ایوارڈز2015ء میں بہترین انٹرٹینگ اداکار اور اداکارہ کا ایوارڈ اپنے نام کرنے میں کامیاب ہو گئے۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ رات منعقد کی جانے والی بگ سٹار انٹرٹینمنٹ ایوارڈ تقریب میں سلمان خان کو ”بجرنگی بھائی جان “اور دیپکا پڈکون کو ”پیکو“ میں شاندار اداکاری کرنے پر سال کے بہترین انٹرٹینگ اداکار کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔
تقریب کے دوران سپر سٹارنے” سیلفی لے لے رے “گانے پر پرفارمنس بھی پیش کی۔ ایوارڈ تقریب میں بولی ووڈ انڈسٹری کے تقریباً تمام فنکار موجود تھے۔واضح رہے سلمان خان کو”بجرنگی بھائی جان “ میں بہترین سماجی انٹرٹینگ اداکار کا ایوارڈ بھی دیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں بہترین چائلڈ انٹرٹینگ اداکاری کا ایوارڈ بھی ”بجرنگی بھائی جان “ کی ننھی اداکارہ ہرشالی ملہوترا کے حصے میں آیا ہےمتعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.