کراچی، جشن عید میلاد النبی ﷺ شایان شان طریقہ سے منا کر رسول کریم ﷺ سے اپنی عقیدت و محبت کا اظہار کرتے ہیں، حافظ محمد مشتاق اشرف
منگل 15 دسمبر 2015 18:11
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 دسمبر۔2015ء) قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی کراچی ڈویژن کے سیکریٹری اطلاعات محمد شاہد صابری کے مطابق جشن عید میلاد النبی ﷺ کی تیاریوں کے سلسلے میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں کراچی ڈویژن کے چیئرمین حافظ محمد مشتاق اشرف مرتضوی نے جشن آمد روسولﷺ کے سلسلے میں پروگرامات محفل نعت ، محفل میلاد،ریلیوں ،سجاوٹ ،و چراغاں اور جلوسوں کے انعقاد و پرچم کشائی کی تقریبات میں پیش آنے والے مسائل و انتظامی روکاٹوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ڈویژنلی چیئرمین حافظ محمد مشتاق اشرف مرتضوی نے کہا کہ ماہ ربیع الاول مسلمانوں کیلئے بڑا تہوار اور مسرت کا دن ہے رسول پاکﷺکی ولادت و مبارک کا دن مسلمانوں کیلئے بے حد خوشی دن ہے آپ ﷺکی آمد سے کفر و ذلالت کی کالی گھٹائیں چھٹ گئیں اور عالم دنیامیں نور کا سماں چھا گیا اس دن کی اہمیت صاحب ایمان اور انکا سچا امتی ہی جانتا ہے اس لیئے عاشقان مصطفیٰ ہی اس دن کو شایان شان طریقہ سے منا کر رسول کریم ﷺ سے اپنی عقیدت و محبت کا اظہار کرتے ہیں مگر بعض عاقبت نا اندیش لوگوں کو ان کو یہ اظہار و مسرت ناگوار گزرتا ہے اور ان پر امن ،اتحاد امت کے داعی ،پاسباں ملک و ملت کی راہ میں انتظامی مسائل کو جواز بنا کر رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں جو سراسر بددیانتی اور زیاتی کے مترادف ہے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.