جعفر آ باد میں گر لز سکو لز میں تعلیم کی بہتر ی کیلئے ہر ممکن کو ششیں کی جا رہی ہیں،مقر ر ین

بدھ 16 دسمبر 2015 16:57

جعفرآ باد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16دسمبر۔2015ء) جعفر آ باد میں گر لز سکو لز میں تعلیم کی بہتر ی کیلئے ہر ممکن کو ششیں کی جا رہی ہیں لڑ کیو ں کی تعلیم کے بغیر تر قی کا تصو ر نا ممکن ہے معا شر ے میں ایک لڑ کی کو پڑ ھا نا پو ری نسل کو تعلیم یا فتہ بنا نے کے برا بر ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر لو کل غیر سما جی تنظیم سحر آ ر ٹس کی جا نب سے منعقد ٹرا ئی پیڈ کی تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا مقر ر ین نے کہا کہ سیلا ب کی تبا ہ کا ر یو ں کے بعد جعفرآ باد میں جہا ں سا را انفرا سٹر کچر تبا ہ ہوا تو وہا ں تعلیمی اد رے بھی بر ی طر ح متا ثر ہو ئے انہو ں نے کہا کہ جعفرآ باد قبا ئلی رسو ما ت کی وجہ سے لڑ کیو ں کی تعلیمی شر ح تنا سب کے حسا ب سے تما م صو بے کے اضلا ع سے پیچھے ہے معا شر ے میں بچیو ں کی تعلیم بہت ضر ور ی ہے کیو نکہ معا شر ے میں عورت کی تعلیم کے بغیر تر قی کا تصو ر نا ممکن ہے مقر ر ین نے صو با ئی حکو مت سے مطا لبہ کیا کہ جعفرآ باد میں سیلا ب کی تبا ہی کے بعد جو سکو لز اب تک بحا ل نہیں ہو سکے ان سکو لز کی بحا لی پر فو ری تو جہ دی جا ئے تا کہ لڑ کیو ں کو تعلیم کے حصو ل میں مشکلا ت کم ہوسکیں ۔

۔

متعلقہ عنوان :