جمہوریت کے چھتری تلے ملک میں لوٹ مار ہورہی ہے،شیخ رشید
جمعرات 17 دسمبر 2015 12:55
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔17دسمبر۔2015ء) پاکستانی عوامی تحریک کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ زرداری اور نواز شریف کے درمیان یہ سمجھوتہ طے ہے کہ پانچ سال تمہارے پانچ ہمارے ، جمہوریت کے چھتری تلے جتنی لوٹ مار پاکستان میں ہورہی ہے اس کی مثال دنیا میں کہیں نہیں ملتی ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کیا ۔
انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز سندھ اسمبلی میں رینجرز اختیارات کے حوالے سے جو قراردادپیش ہوئی یہ قومی اداروں کی توہین ہے قرارداد میں یہ کہا گیا ہے کہ دہشتگرد کے کسی معاون کو بغیر اجازت گرفتار نہیں کیاجاسکتا رینجرز کسی ادارے یا دفتر میں داخل نہیں ہوسکتے اس ملک میں فوج کی قربانیوں کو پس پشت ڈالا جارہا ہے اگر صوبائی حکومت چوروں لٹیروں اور ٹارگٹ کلرز اور دہشتگردوں اور بھتہ خوروں کے ساتھ کھڑی ہے تو رینجرز کو کوئی فیصلہ کرنے کی ضرورت ہے رینجرز کو چاہیے کہ وہ صوبائی حکومت کو اپنے حالت پر چھوڑ دے اور کراچی سے واپس آجائے تاکہ انہیں پتہ چل سکے کہ وہ کیا ہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.