شوبز حلقوں کا اداکارہ سنگم رانا کے قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ
جمعرات 17 دسمبر 2015 13:40
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 دسمبر۔2015ء) شوبز حلقوں نے اداکارہ سنگم رانا کے قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کر تے ہوئے کہاہے کہ سنگم رانا کو جائیداد ہتھیانے کی خاطر قتل کیا گیا ہے ، قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے ۔
(جاری ہے)
شوبز حلقوں نے اداکارہ سنگم رانا کے قاتل تاحال گرفتار نہ کیے جانے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ سنگم رانا کا قتل بھی سلطان راہی ، نادرا ، انجمن شہزادی کی طرح فائلوں میں دب جائیگا ۔
ان حلقوں کا کہنا تھاکہ سنگم رانا نے حال ہی میں 80لاکھ مالیت کا ایک گھر خریدنے کے ساتھ ایک گاڑی بھی خریدی تھی اور اسی کو ہتھیانے کے لئے سنگم رانا کو قتل کرکے خودکشی کارنگ دیاجا رہا ہے ۔ اعلیٰ پولیس حکام سے مطالبہ ہے کہ سنگم رانا کے قاتلوں کو جلد سے جلد گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچایا جائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.