ہر کوئی اپنی اپنی کامیابی کیلئے دوڑ رہا ہے کسی کو فلم انڈسٹری کی ناکامی کی کوئی فکر نہیں ‘میرا
جمعرات 17 دسمبر 2015 13:40
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 دسمبر۔2015ء) فلم سٹار میرا نے کہا ہے کہ فلموں کے مقابلے میں سٹیج ڈراموں میں کام کرنا انتہائی مشکل ہوتا ہے‘ ہر کوئی اپنی اپنی کامیابی کیلئے دوڑ رہا ہے کسی کو مجموعی طور پر فلم انڈسٹری کی کامیابی کی فکر نہیں ہے اور اسی وجہ سے آج فلم انڈسٹری میں ”ہو“ کا عالم ہے۔
(جاری ہے)
اپنے ایک انٹرویو میں اداکار ہ میرا نے کہا کہ میں سمجھتی ہوں کہ فلموں کے مقابلے میں ڈراموں میں کام کرنا مشکل ہوتا ہے مگر کوئی بھی کام جب لگن سے کیا جائے تو مشکل نہیں رہتا۔
ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ اسے بدقسمتی کہا جائے یا کچھ اور کہ پاکستانی فلم انڈسٹری میں ہر کوئی اپنی کامیابی کیلئے تو دوڑتا ہے مگر فلم انڈسٹری کی کامیابی کیلئے مجموعی طور پر کچھ کرنے کو تیار نہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.