کراچی پولیس نے پینگو لین کو مجرم سمجھ کر تھانے میں بند کردیا
جمعہ 18 دسمبر 2015 11:30
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 دسمبر۔2015ء ) کراچی پولیس نے شہر قائد سے نایاب جانور پینگولین کو وائلڈ لائف حکام کے حوالے کرنے کی بجائے پولیس تھانے لے گئی۔تفصیل کے مطابق کراچی کے علاقے جمشید کالونی میں زیر تعمیر گھر کے پاس موجود جھاڑیوں سے پینگو لین ملا جسے دیکھ کر شہری خوف زدہ ہو گئے۔
(جاری ہے)
شہریوں نے پولیس کا واقعے کی اطلاع دی جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر آدھے گھنٹے کی کارروائی کے بعد پینگولین کو پکڑ لیا۔
پولیس کے جوانوں نے خوفزدہ ہو کر پینگولین کو ڈنڈوں کی مدد سے پکڑا تو پینگو لین بھی پولیس کے جوانوں کی کارروائیوں سے شدید خوفزدہ ہو گیا اور اپنے منہ کو پیٹ اور پونچھ میں چھپا لیا۔پولیس نے آدھے گھنٹے کی کڑی محنت کے بعد پینگو لین کو پکڑا اور اس کو محکمہ وائلڈ لائف حکام کے حوالے کرنے کے بجائے تھانے لے آئے۔مزید اہم خبریں
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
فیصل آباد میں پی ٹی آئی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.