جاوید شیخ نے اپنی فلم کیلئے بھارتی رائٹر کی خدمات حاصل کرلیں
جمعہ 18 دسمبر 2015 11:49
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 دسمبر۔2015ء) اداکار ، ہدایتکار و فلمساز جاوید شیخ نے نئی فلم وجود کے سکرپٹ کے لئے بھارتی فلموں کے رائٹر آنند شوکلا کی خدمات حاصل کر لیں ۔ دورہ بھارت کے دوران انہوں نے فلم کی کہانی کے کئی پہلوؤں پر ان کے ساتھ گفتگو کی ۔ سکرپٹ مکمل ہونے کے بعد فلم کی عکسبندی کا آغاز نئے برس سے مارچ اور اپریل کے دوران کرنے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں۔
پہلا سپیل پاکستان جبکہ د وسرا سپیل ترکی اور ساؤتھ افریقہ کی حسین ترین لوکیشنز پر کرنے کا ارادہ ہے ، فلم کی کاسٹ ابھی زیر غور ہے ۔ کاغذی کارروائی مکمل ہونیکے بعد جنوری 2016 میں میڈیا کو تفصیلات سے آگاہ کرنے کے لئے پریس کانفرنس کریں گے ۔ان خیالات کااظہار جاوید شیخ نے گزشتہ ر وز ممبئی سے 10 روزہ دورے کے بعد وطن واپسی پرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.