کراچی ،نمائش چورنگی ریلی،ہنگامہ آرائی پر 2مختلف تھانوں میں مقدمات درج
ہفتہ 19 دسمبر 2015 11:23
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 دسمبر۔2015ء ) کراچی کے علاقہ نمائش چورنگی پر نکالی جانے والی احتجاجی ریلی کے شرکا کے خلاف سولجر بازار اور جمشید کوارٹر میں مقدمات درج کرلیئے گئے۔ مقدمات میں دہشتگردی، نقص امن اور پولیس پر حملے کی دفعات شامل کردی گئیں ۔
(جاری ہے)
نمائش چورنگی پرگزشتہ روز نکالی جانے والی احتجاجی ریلی کے شرکا کے خلاف سولجر بازار اور جمشید کوارٹر کے تھانوں میں دو الگ الگ مقدمات در ج ہوگئے۔
پولیس کے مطابق ریلی کے شرکا نے تقاریر میں عدلیہ کے خلاف نازیبا جملے استعمال کیئے ریلی کے شرکا نے شہریوں کو بھی ڈرایا دھمکایا۔ریلی کی جانب سے پولیس پر بھی حملے کیے گئے پولیس کے مطابق ریلی کے شرکا نے حراست میں لیئے گئے افراد کی رہائی کے لیئے ہنگامہ آرائی کی جس کے بعد ریلی کے شرکا کے خلاف سرکار کی مدعیت میں مقدمات درج کیئے گئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.