سپیکر اور ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی کی سابقہ رکن قومی اسمبلی زیب گوہر ایوب خان کی وفات پر تعزیت
ہفتہ 19 دسمبر 2015 14:09
اسلا م آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 دسمبر۔2015ء) سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر مرتضی جاوید عباسی نے سابق سپیکر قومی اسمبلی گوہر ایوب خان کی اہلیہ اور سابق وزیر مملکت خزانہ عمر ایوب خان کی والدہ اور سابقہ رکن قومی اسمبلی زیب گوہر ایوب خان کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔
(جاری ہے)
اپنے الگ الگ پیغامات میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر نے گوہر ایوب خان اور عمر ایوب خان سے تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے خاندان کے لیے یہ بڑی دکھ کی گھڑی ہے اور ہم اس موقع پر آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔
انہوں نے کہاکہ مرحومہ ایک منجھی ہوئی سیاستدان تھی اور انہوں نے بحثیت رکن قومی اسمبلی قانون سازی کے عمل میں گراں قدر خدمات انجام دیں ۔انہوں نے مرحومہ کے بلند درجات کے لیے دعائے خیر کی اور لواحقین کے لیے صبر وجمیل کے لیے دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی انہیں اس عظیم سانحہ کا سامنا کرنے کی ہمت اور توفیق عطا فر مائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.