رؤف صدیقی کیس میں ایم کیوایم کے قائد سمیت 200 سے زائد رہنما اور کارکن مفرور قرار
ہفتہ 19 دسمبر 2015 19:18
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 دسمبر۔2015ء ) پولیس نے متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما رؤف صدیقی کے خلاف شرانگیز تقاریر کی تائید اور سہولت کے الزام سے متعلق مقدمات کے چالان میں ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین ،مرکزی رہنمافاروق ستار ،خالد صدیقی اور رشید گوڈیل سمیت 200 سے زائد رہنماؤں اور کارکنوں کو مفرور قرار دے دیا ۔
(جاری ہے)
ہفتہ کو ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق کراچی پولیس نے انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں ایم کیو ایم کے رہنما رف صدیقی کے خلاف شرانگیز تقاریر کی تائید اور سہولت فراہم کرنے سے متعلق مقدمات کاچالان پیش کردیا۔
چالان میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین سمیت پارٹی کے 200 سے زائد رہنماں اور کارکنوں کو مفرور قرار دیا ہے۔ایم کیو ایم کے جن رہنماؤں کو مفرور قرار دیا گیا ہے ان میں ڈاکٹر فاروق ستار، خالد مقبول صدیقی، قمر منصور، رشید گوڈیل اور ایم کیو ایم کی جانب سے کراچی کے نامزد مئیر وسیم اختر بھی شامل ہیں۔واضح رہے کہ رف صدیقی نے ان تمام مقدمات میں پہلے ہی سے عبوری ضمانت لے رکھی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.