ملائشیا پاکستان سے JF-17 تھنڈر طیارے خریدے گا ، ملائیشین کمپنیاں پاکستان میں توانائی، تیل و گیس، معدنیات، انفراسٹرکچر اور پام آئل کے درخت کی کاشت میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتی ہیں
ملائیشیا کے ہائی کمشنر ڈاکٹر حسرل ثانی بن مجتبر کا ”اے پی پی“ کو انٹرویو
اتوار 20 دسمبر 2015 18:34
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔20دسمبر۔2015ء) ملائشیا پاکستان سے JF-17 تھنڈر جیٹ طیارے خریدے گا اس سلسلے میں دونوں ملکوں کے مابین ضروری کارروائی مکمل ہونے کے بعد معاہدے کو حتمی شکل دی جائے گی، پاکستان ملائشیا کا سب سے بڑا تجارتی پارٹنر ہے، دونوں ملکوں کے مابین دوطرفہ تجارتی حجم دو ارب ڈالر سالانہ سے زیادہ ہے جس میں اضافے کی ضرورت ہے۔
ان خیالات کا اظہار پاکستان میں ملائیشیا کے ہائی کمشنر ڈاکٹر حسرل ثانی بن مجتبر نے ”اے پی پی“ کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور ملائیشیا کے مابین دفاعی شعبے میں انتہائی خوشگوار اور دوستانہ تعلقات قائم ہیں، پاکستان اور ملائیشیا کے مابین دفاع سے متعلق جوائنٹ کمیٹی بھی قائم ہے جو اس سلسلہ میں متحرک کردار ادا کر رہی ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.