17 واں نیشنل سینئرز کرکٹ کپ ، عامر کیبلز نے گجرات سینئرز کو 8 وکٹوں سے ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا
پیر 21 دسمبر 2015 13:40
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 دسمبر۔2015ء) 17 ویں نیشنل سینئرز کرکٹ کپ کا ریجنل سیمی فائنل میچ عامر کیبلز اور گجرات سینئرز کے درمیان جناح اسٹیڈیم گوجرانوالہ میں کھیلا گیا جو کہ عامر کیبلز نے یکطرفہ مقابلے کے بعد 8 وکٹوں سے فتح حاصل کرتے ہوئے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ عامر کیبلز کے کپتان شکیل ملک نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔
گجرات سینئرز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 30 اوورز میں تمام کھلاڑیوں کے نقصان پر 212 رنز بنائے۔ صہیب فیصل نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 62، محمدشاہد 27 اور رومیل اجمل نے 24 رنز بنائے۔ عامر کیبلز کی جانب سے جمشید علی نے 4/53، ریحان رؤف 3/39 ، جاوید خان 1/33 اور شکیل ملک نے 1/35 وکٹ حاصل کیں۔ جواب میں عامر کیبلز نے 22.4 اوورز میں 2 کھلاڑیوں کے نقصان پر مطلوبہ اسکور پورا کرلیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے پاکستانی سکواڈ میں اہم کھلاڑی کی واپسی کا امکان
-
محسن نقوی کا حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر کا دورہ،ہائی پرفارمنس سینٹر میں سہولیات کا جائزہ لیا
-
پی سی بی میں نئے چیف کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ، اشتہار دیدیا گیا
-
نجم سیٹھی کا ایف آئی اے کے پی سی بی کی خاتون عہدیدار کیساتھ نامناسب رویے پر اظہار افسوس
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
اذلان شاہ ہاکی کپ،پاکستان پہلے میچ میں چار مئی کو ملائیشیا کیخلاف مدمقابل ہوگا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس لیگ،بوائیز اور گرلز کیٹگریز کے مقابلے جاری
-
ٹی ٹونٹی رینکنگ، بابر اعظم نے سوریہ کمار یادیو سے فاصلہ کم کرلیا
-
پاک بھارت ٹیمیں ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی، مائیکل وان کی پیشن گوئی
-
دورۂ آئرلینڈ و انگلینڈ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کل ہوگا
-
آئی سی سی آفیشل چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے وینیوز کا معائنہ کرنے پاکستان پہنچ گئے
-
پی سی بی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا اینتھم بنائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.