امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا میں میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ‘ پانچ افراد جاں بحق
پیر 21 دسمبر 2015 13:43
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 دسمبر۔2015ء ) امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا میں میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس میں سوار 5افراد جاں بحق ہو گئے ہیں ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا کے علاقے بیکر س فیلڈ میں ایک چھوٹے طیارے کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 5افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔طیارہ حادثے سے چند گھنٹے قبل ریڈار سے غائب ہو گیا تھا جس کے بعدطیارہ سنٹر ل کیلی فورنیا کے باغ میں آکر گرا ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.