بعثت انبیاء کا مقصد دنیا سے ظلم کے نظام کاخاتمہ کرکے انصاف کی حکمرانی قائم کرنا ہے، الطاف شکور
پیر 21 دسمبر 2015 21:14
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 دسمبر۔2015ء) پاسبان پاکستان کے صدر الطاف شکور نے کہا ہے کہ بعثت انبیاء علیہ السلام کا مقصد دنیا سے ظلم کے نظام کاخاتمہ کرکے انصاف کی حکمرانی قائم کرنا ہے ،وہ پاسبان کے تحت ماہ ربیع الاول کے سلسلے حسن اسکوائر سے لیاقت آباد نمبر10 تک نکالی گئی ’’ولادت النبی ؐ ریلی‘‘ کے شرکاء سے خطاب کررہے تھے، اس موقع پر پاسبان کے دیگرمرکزی رہنما ، کارکنا ن اور شہری بھی موجود تھے ۔
الطاف شکور نے کہا کہ اﷲ تعالیٰ نے انسانیت کی رہنمائی کیلئے انبیاء کرام کو مبعوث فرمایا اور ہمارے نبی محمد ؐ کو پوری انسانیت کی ہدایت کیلئے ہادی اور رحمتہ اللعالمین بنا کر مبعوث فرمایا۔ آپ نے مختصر عرصہ میں ظلم کے نظام کا خاتمہ کرکے انصاف کی حکمرانی کی ایسی مثال قائم کی جس کا نعم البدل آج تک دنیا کا کوئی نظام پیش نہیں کرسکا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.