ایس ایس بی انڈر17 بوائز کراٹے ٹیم کے لئے ٹرائلز26 جنوری کو ہوں گے
پیر 21 دسمبر 2015 22:12
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 دسمبر۔2015ء)پاکستان اسپورٹس بورڈ بین الصوبائی کراٹے ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے سندھ اسپورٹس بورڈ کی بوائز انڈر17 ٹیم کے اوپن ٹرائلز26جنوری کو سندھ اسپورٹس بورڈ کمپلیکس ناظم آباد میں ہونگے۔
(جاری ہے)
ڈائریکٹر اسپورٹس کی ہدایت کے مطابق45-40-35 اور56 کلو گرام کیٹیگری کے لئے ٹرائلز میں شامل ہونے کے خواہشمند کھلاڑی2 عدد پاسپورٹ سائز فوٹو اور ب فارم کے ہمراہ11 بجے دن سلیکشن کمیٹی کو رپورٹ کریں۔
4 جنوی1999ء سے قبل پیدا ہونے والے کھلاڑی ٹرائلز میں شرکت کے اہل ہوں گے، منتخب ہونے والی ٹیم2 جنوری کو پاکستان اسپورٹس بورڈ بین الصوبائی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے کوئٹہ روانہ ہوگی۔ ٹورنامنٹ4 جنوری سے6 جنوری تک کوئٹہ اسپورٹس بورڈ کمپلیکس میں جاری رہے گا، انجم حسین‘ارشاد علی مخدوم اور سیکریٹری سندھ کراٹے ایسو سی ایشن عبدالحمید ٹرائلز کی نگرانی کریں گے۔مزید اہم خبریں
-
اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے دن بدترین مندی
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن سے کرغزستان کے اعزازی قونصل مہرکاشف یونس کی ملاقات
-
گاڑی کے لئے پلاٹنم کیٹگری نمبر پلیٹ کی فیس 10لاکھ مقرر کرنے پر اتفاق
-
ایل پی جی سستی کر دی گئی
-
احد چیمہ سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
-
خصوصی اقتصادی زونز میں سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ضرور ت ہے، احسن اقبال
-
سردارایازصادق سے قطر کے سفیر کی ملاقات ،دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
-
وزیر قانون و انصاف سے امپلی مینٹیشن مینارٹی رائٹس فورم اور کرسچن لائرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات،اقلیتوں کے حقوق کے نفاذ بارے تبادلہ خیال
-
ن لیگ، پیپلزپارٹی، ایم کیوایم کے علاوہ ہرسیاسی جماعت کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں
-
قومی ترقی کی عظیم جدوجہد میں ہمارے جواں ہمت محنت کشوں کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے،یوسف رضا گیلانی
-
عمران خان سمیت کسی بھی سیاسی لیڈر سے کوئی رابطہ نہیں، شیخ رشید
-
شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.