توہین عدالت کیس میں آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی سمیت 13 پولیس افسران پر فرد جرم عائد
منگل 22 دسمبر 2015 16:53
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22دسمبر۔2015ء) سندھ ہائیکورٹ کے احاطے میں نقاب پوش اہلکاروں کے تشدد پر توہین عدالت کیس میں آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی سمیت 13 پولیس افسران کے خلاف فرد جرم عائد کردی گئی۔سندھ ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ جسٹس احمد علی اورجسٹس فاروق شاہ نے کیس کی سماعت کی۔آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی اور دیگر افسران عدالت میں پیش ہوئے۔
سندھ ہائی کورٹ میں آئی جی سندھ سمیت 13 افسران کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت شروع ہوئی ، آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی عدالت میں موجود تھے ، ڈی آئی جی ساؤتھ ڈاکٹر جمیل موجود نہیں تھے جس پر عدالت نے شدید برہمی کا اظہار کیا۔ اور آئی جی سندھ سے کہا کہ پندرہ منٹ میں ڈی آئی جی ساؤتھ نہیں پہنچے تو آئی جی صاحب آپ کو ہتھکڑی لگوا دیں گے اوریہاں آنے والے پولیس افسران کی گرفتاری کا حکم جاری کر دیا جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
تحریک عدم اعتماد کیخلاف رولنگ،قاسم سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.