لیاری میں بلاول کے پروٹوکول کے باعث بچی کی ہلاکت کا معاملہ ، سابق صدر آصف علی زرداری نے نوٹس لے لیا
سمیرا فقیرحسین بدھ 23 دسمبر 2015 15:44
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 23 دسمبر 2015 ء) : لیاری میں بلاول کے پروٹوکول کے باعث بچی کی ہلاکت کا معاملے پر سابق صدر آصف علی زرداری نے وزیر اعلٰی سندھ قائم علی شاہ سے تیلی فونک رابطہ کیا ہے ۔ سابق صدر آصف علی زرداری نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے فوری تحقیقات کا حکم دے دیا ہے ۔
(جاری ہے)
سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری نے کہا کہ واقعہ پر 72گھنٹے میں کمیٹی قائم کر کے رپورٹ پیش کی جائے۔
انہوں نے وزیر اعلیٰ سندھ کو افتتاحی تقریب منعقد کرنے سے روک دیا ، اور کہا کہ سندھ کے ہر شہری کی جان ہمارے لیے عزیز ہے، آصف علی زرداری نے وزیر اعلیٰ سندھ کو ہدایت کی کہ آئندہ اسپتالوں میں کوئی افتتاحی تقریب منعقد نہ کی جائے۔ اسپتال میں موجود مریضوں کو کسی قسم کی کوئی پریشانی نہیں ہونی چاہئیے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.