سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی برسی کی تیاریاں مکمل
ہفتہ 26 دسمبر 2015 20:10
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 دسمبر۔2015ء) سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی برسی کی تیاریاں مکمل ہیں، ملک بھر سے قافلے گڑھی خدا بخش پہنچنا شروع ہوچکے ہیں۔
(جاری ہے)
برسی کے اجتماع میں آصف علی زرداری شرکت نہیں کریں گے ،جبکہ بلاول بھٹو زرداری اور دیگر رہنما جلسے سے خطاب کریں گے،ملک کی پہلی خاتون وزیر اعظم کی ا?ٹھویں برسی گڑھی خدا بخش لاڑکانہ میں 27 دسمبر کو منانے کے لیے تمام تر تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں،رہنما پیپلز پارٹی آغا سراج نے کہا کہہزاروں کی تعداد میں بی بی کے چاہنے والے گڑھی خدا بخش پہنچ گئے ہیں، پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر اس بار گڑھی خدا بخش میں خون کے عطیات کے کیمپ بھی لگائے گئے ہیں،پیپلز پارٹی رہنماووں کے مطابق برسی کی تقریبات کا آغاز 27 دسمبر کی صبح 9 بجے قرآن خوانی سے ہوگا۔
10 سے 12 بجے تک لنگر عام ہوگا، ایک بجے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زردار ی خطاب کریں گے،محترمہ بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع پرہزاروں پولیس اہلکار سیکورٹی کے فرائض انجام دیں گئیں ،شہید بی بی کے برسی کے جلسے میں شرکت کے لیے وی آئی پیز اور وی وی آئی پیز پروٹوکول کے مناظر بھی دیکھیں جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت
-
الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت کے نئے ریکارڈ کی پیش گوئی
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل
-
3 رکنی وزرا کمیٹی گندم خریداری پالیسی کا اعلان ایک دو روز میں کرےگی،محکمہ خوراک پنجاب
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.