پاک بھارت وزرائے اعظم کی اگلی ملاقات واشنگٹن میں متوقع ہے، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
اتوار 27 دسمبر 2015 20:05
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27دسمبر۔2015ء) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ لاہور کے بعد پاک بھارت وزرائے اعظم کی اگلی ملاقات واشنگٹن میں متوقع ہے جہاں امریکی صدر نے وزیر اعظم نواز شریف اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو نیوکلیئر سکیورٹی سمٹ میں شرکت کی دعوت دی ہے۔
(جاری ہے)
بھارتی اخبار کے مطابق پاک بھارت وزرائے اعظم کی اگلی ملاقات واشنگٹن میں متوقع ہے جہاں امریکی صدر نے وزیر اعظم نواز شریف اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو نیوکلیئر سکیورٹی سمٹ میں شرکت کی دعوت دی ہے۔
اس ملاقات کا کوئی باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا، تاہم امریکی صدر کی دعوت پر دونوں رہنماوٴں کی شرکت متوقع ہے، یہ پہلی دفعہ ہو گا جب پاک بھارت وزرائے اعظم نیوکلیئر سکیورٹی سمٹ کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ نیوکلیئر سکیورٹی سمٹ اگلے سال 31 مارچ کو واشنگٹن میں ہو رہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.