ملک میں بے گھرضعیف افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے جو تشویشناک بات ہے ٗایم ڈی بیت المال
یتیم بچوں کے لئے پاکستان سوئٹ ہوم کے نام سے گڈاپ میں ایک سینٹر موجود ہے 1000بچوں کے رہنے کی گنجائش ہے ٗبیرسٹرعابد وحید شیخ کی ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی میں قائم پہلے سرکاری اولڈ ہوم کے باضابطہ افتتاح کے موقع پر تقریب سے خطاب اور میڈیا سے بات چیت
پیر 28 دسمبر 2015 15:33
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 دسمبر۔2015ء) پاکستان بیت المال کے ایم ڈی بیرسٹرعابد وحید شیخ نے کہاہے کہ ملک میں بے گھرضعیف افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے جو تشویشناک بات ہے۔اس صورتحال کے باعث بیت المال نے کراچی میں بے گھرضعیف افراد کے لئے تیسرا گریٹ ہوم قائم کیا ہے جبکہ اس سے قبل لاہور اوراسلام آباد میں ایسے ہی دو سینٹرز کام کررہے ہیں۔
یتیم بچوں کے لئے پاکستان سوئٹ ہوم کے نام سے گڈاپ میں ایک سینٹر موجود ہے جہاں 1000بچوں کے رہنے کی گنجائش ہے۔ وہاں400 بچوں کوتعلیم بھی فراہم کی جارہی ہے۔کراچی میں بیت المال کے تحت تھلیسیمیا سینٹر قائم کیا جائے گا جو آئندہ سال کام شروع کرے گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز کراچی کے علاقے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی میں قائم پہلے سرکاری اولڈ ہوم کے باضابطہ افتتاح کے موقع پر تقریب سے خطاب اور میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بہاولپور، فائرنگ کے تبادلہ میں زیر حراست 2 دہشتگرداپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
تونسہ شریف میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 اہلکار زخمی
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
علاقائی سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنا امریکہ اور پاکستان کے مشترکہ مفاد میں ہے.امریکی محکمہ خارجہ
-
سائفر کیس میں اہم پیش رفت:ایف آئی اے ثابت کرنے میں ناکام ہوگیا ہے کہ خفیہ کیبلز یا سائفر عمران خان کے قبضے میں تھا .اسلام آباد ہائی کورٹ
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.