2015 اپنے اختتام کی جانب رواں دواں ہے جہاں یہ سال ہمیں بہت سی خوشیاں دے کر جا رہا ہے وہیں یہ ہم سے بہت کچھ لے کر جا رہا ہے
بہت سی اہم شخصیات ہمیں چھوڑ کر چلی گئیں، لوگ ہمارے ملک کا قیمتی سرما یہ تھے ،پاکستان کیلئے وہ خدمات سر انجام دی ہیں جنہیں کبھی نہیں بھلا یا جا سکتا
پیر 28 دسمبر 2015 22:04
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 دسمبر۔2015ء) 2015 اپنے اختتام کی جانب رواں دواں ہے جہاں یہ سال ہمیں بہت سی خوشیاں دے کر جا رہا ہے وہیں یہ ہم سے بہت کچھ لے کر جا رہا ہے۔اس سال ہمیں بہت سی اہم شخصیات چھوڑ کر چلی گئیں یہ لوگ ہمارے ملک کا قیمتی سرما یہ تھے ا نہوں نے پاکستان کے لئے وہ خدمات سر انجام دی ہیں جنہیں کبھی نہیں بھلا یا جا سکتا۔
جسٹس رانا بھگوان داس جسٹس رانا بھگوان داس پہلے ہندو جج تھے جو پاکستان سپریم کورٹ میں جج کے عہدے پر فائز ہوئے،وہ انتہائی سادہ مزاج کے انسان تھے خود مسلمان نہیں تھے لیکن ہمیشہ دوسروں کے نماز روزے کا خیا ل رکھتے تھے وہ ہمارے ملک کا قیمتی سرمایہ تھے۔ان کا انتقال 23فروری2015 کو 73 برس کی عمر میں کراچی میں ہوا۔ملک کی معروف دانشور اور ایک این جی او کی سربراہ سبین محمود کو نہایت بے رحمی سے 24 اپریل 2015 کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.