ترکی کے اسرائیل سے تعلقات غزہ کا محاصرہ ختم کرنے سے مشروط
اسرائیل امدادی قافلے پر فائرنگ کی معافی مانگے،سفارتی تعلقات بحالی کی تین شرائط پیش کردیں،ترجمان ترک حکومت کی پریس کانفرنس
منگل 29 دسمبر 2015 19:43
انقرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 دسمبر۔2015ء) ترکی نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کو جنگ سے متاثرہ اور اسرائیلی پابندیوں کے شکار فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی کی معاشی ناکہ بندی کے خاتمے سے مشروط قرار دی ہیں۔ ترک حکومت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اگر اسرائیل غزہ کا محاصرہ ختم نہیں کرتا تو انقرہ کے ساتھ تعلقات کی بحالی کی امید نہ رکھے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک حکومت کے ترجمان ابراہیم قالین نے انقرہ میں نیوز کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات اسی صورت میں بحال ہو سکتے ہیں کہ پہلے اسرائیل غزہ کی ناکہ بندی ختم کرے اور 2010ء میں غزہ امدادی سامان لے جانے والے امدادی کارکنوں پر حملے پر معافی مانگے اور شہید ہونے والے رضاکاروں کے لواحقین کو ہرجانہ ادا کرے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
اسرائیلی حکام کو گرفتار کرنے کی دھمکی شرمناک ہے، نیتن یاہو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.