سلمان میرے لیے بہت قیمتی ہیں‘ان سے رشتہ بہت مضبوط ہے‘ارباز خان
بدھ 30 دسمبر 2015 11:23
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 دسمبر۔2015ء)بالی ووڈ ہدایت کار اور اداکار ارباز خان کا کہنا ہے کہ ان کے بھائی اداکار سلمان خان ان کے لیے بہت قیمتی ہیں اور ان کا رشتہ بہت مضبوط ہے۔این ڈی ٹی وی کی ایک رپورٹ کے مطابق ارباز کا کہنا تھا ’ہمارا خاندان ایسا ہے کہ ہم سب ایک دوسرے کے لیے جان بھی دے سکتے ہیں۔ ہم سب ہمیشہ ساتھ رہتے ہیں اور ایک دوسرے کی ذاتی زندگیوں میں عمل دخل نہیں کرتے لیکن جب بھی ضرورت پڑتی ہم ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں۔
(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.