2015ء میں انجری کا سامنا رہا ، اب فٹ ہوں ، اعصام الحق
بدھ 30 دسمبر 2015 12:57
اسلام آباد (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار30دسمبر- 2015ء) قومی ٹینس سٹار اعصام الحق کا کہنا ہے کہ 2015ء میں انہیں انجریز کا سامنا رہا، لیکن اب مکمل طور پر فٹ ہیں، انہوں نے اسلام آباد کے سویٹ ہومز میں ٹینس کورٹ کا سنگ بنیاد رکھا اور بچوں کے ساتھ ٹینس بھی کھیلی ۔
(جاری ہے)
35 سالہ ٹینس سٹار اعصام الحق نے پاکستان سویٹ ہومز میں جاری ہفتہ قائد اعظم کی تقریبات میں شرکت کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کل آسٹریلیا روانہ ہو رہے ہیں جہاں آسٹریلین ٹینس اوپن چیمپئن شپ میں شرکت کریں گے ، ڈبلز ایونٹ میں ان کے پارٹنر برطانوی لیجنڈ جوناتھن مرے ہوں گے، انہوں نے بچوں کے ساتھ ٹینس بھی کھیلی ۔
پاکستان سویٹ ہومز کے چیئرمین زمرد خان کا کہنا تھا کہ اعصام نے پوری دنیا میں ملک کا نام روشن کیا ہے اور سویٹ ہومز کے بچے بھی پوری دنیا میں اعصام کی طرح ملک کا نام روشن کریں گے ۔ اعصام الحق کا کہنا تھا کہ یہ بچے پاکستان کا روشن مستقبل ہیں ، جب تک زندگی ہے بچوں کے قدم سے قدم ملاؤں گا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
کرکٹ سیریزکے ٹکٹس کی فروخت میں بے ضابطگیاں، ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردیں
-
ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان مئی کے وسط میں کیے جانیکا امکان
-
باسط علی نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے اپنے 15 رکنی اسکواڈ سے محمد عامر کو اسکواڈ سے باہر کردیا
-
لنکن پریمئیر لیگ؛ نسیم شاہ سمیت 500 سے زائد کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کروالی
-
فٹبال لیگ سیری اے، پہلی بار خواتین پر مشتمل ریفریز کا تقرر
-
پنک گیمزکا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی جانب سی (کل) کئے جانے کا امکان
-
پاکستان کی خاتون کوہ پیماء نائلہ کیانی اگلے ماہ نیپال میں دنیا کی پانچویں بلند چوٹی مکالو کو سر کریں گی
-
جنوبی افریقہ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
ٹی ٹونٹی میں ناقص کارکردگی کی بنیاد پر ون ڈے ٹیم سے ڈراپ کرنے پرمایوسی ہوئی : خوشدل شاہ
-
’ہندوستانی امیر لوگ ، وہ غریب ممالک کی ٹی ٹونٹی لیگز میں نہیں کھیلنا چاہتے‘: وریندر سہواگ کا متکبرانہ بیان
-
آل واپڈاانٹریونٹ کبڈی ایشین سٹائل ٹورنامنٹ فیسکو گراؤنڈ میں جاری
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل رضوان، اعظم خان، حارث رئوف کی انجری کی اپ ڈیٹ سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.