تین روزہ پاک چائنا میڈیکل کانگریس 8 جنوری سے کراچی میں منعقد ہو گی
کانگریس میں بیرون ملک خصوصا چین اور ملک کے مختلف شہروں سے ایک ہزار کے قریب ڈاکٹرز کی شرکت متوقع ہے،ڈاکٹرمرزا اظہر علی
بدھ 30 دسمبر 2015 18:01
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 دسمبر۔2015ء) پاکستان اور چین کے درمیان میڈیکل کوریڈور کے قیام کے سلسلے میں پہلی بار تین روزہ پاک چائنا میڈیکل کانگریس 8 جنوری سے میریٹ ہوٹل کراچی میں منعقد ہو گی۔ کانگریس میں بیرون ملک خصوصا چین اور ملک کے مختلف شہروں سے ایک ہزار کے قریب ڈاکٹرز کی شرکت متوقع ہے۔پری کانگریس ورکشاپس اور سیمینارز کا سلسلہ 31 دسمبر سے شروع ہو گا۔
افتتاحی روز پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن اور چائنا میڈیکل ایسوسی ایشن کے درمیان باہمی تعاون کی مفاہمت کے معاہدے پر بھی دستخط کیے جائیں گے۔ ان خیالات کا اظہارچیئرمین آرگنائزنگ کمیٹی پاک چائنا میڈکانگ پروفیسر ٹیپو سلطان، سیکریٹری آرگنائزنگ کمیٹی ڈاکٹر مرزا علی اظہر، سیکریٹری فنانس پی ایم اے سینٹر ڈاکٹر قیصر سجاد، صدر پی ایم اے کراچی ڈاکٹر شوکت ملک اور ایونٹ میڈیا کوآرڈینیٹر ڈاکٹر کلیم بٹ نے بدھ کو پی ایم اے ہاؤس میں پریس بریفنگ کے دوران بتایا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.