پاکستان سپرلیگ میں شامل انگلینڈکے تینوں کھلاڑیوں لیگ سے باہر
بدھ 30 دسمبر 2015 21:17
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 دسمبر۔2015ء) پاکستان سپرلیگ میں شامل انگلینڈکے تینوں کھلاڑیوں لیگ سے باہر ہوگئے، تینوں پلیئرزکو دورہ جنوبی افریقہ کیلئے ٹیم میں شامل کرلیاگیا۔
(جاری ہے)
پاکستان سپرلیگ کوجھٹکا لگ گیا، لیگ میں شامل تین انگلش کرکٹرز نیشنل ڈیوٹی کے باعث پی ایس ایل سے باہرہوگئے، انگلینڈکے جیمز ونس، آل راؤنڈر کرس جورڈن اور سیم بیلنگز کودورہ جنوبی افریقہ کے لئے ون ڈے اورٹی ٹوئنٹی میں شامل کرلیاگیا۔
جس وجہ یہ تینوں کھلاڑی پی ایس ایل کیلئے دستیاب نہیں ہوں گے۔جیمزونس کراچی کنگز کا حصہ تھے، کرس جورڈن پشاور زلمی اورسیم بلیگز کو اسلام آباد یونائیٹیڈ کی نمائندگی کرناتھی۔انگلینڈ اورجنوبی افریقہ کے درمیان مختصراوورز کی سیریزتین سے اکیس فروری تک ہوناہے، پاکستان کی پہلی سپرلیگ چارسے تئیس فروری تک شیڈول ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
-
وفاقی دارالحکومت میں چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ سے فٹ بال کے کھیل کو فروغ حاصل ہو گا،احمد ریحان شیخ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل سری لنکن کرکٹرز وسیم اکرم سے رہنمائی لیں گے
-
فٹنس بہتری کیلئے خواتین کرکٹ ٹیم کو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
پاکستان کی 2009ء کا ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم نے ہیوسٹن میں نمائشی میچ جیت لیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: وہاب ریاض نے بابر اور صائم کی اوپننگ جوڑی توڑنے کا اشارہ دیدیا
-
سلیکٹرز نے حسن علی کو واپس بلانے، اسامہ میر کو ڈراپ کرنے کی وجہ بتا دی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا، زمان خان اور اسامہ میر ڈراپ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.