ماہرین فلکیات نے مختلف سیاروں سمیت خلائی اجسام کا تفصیلی نقشہ تیار کر لیا
نقشے نیشنل جیوگرافک کے زیراہتمام تیار کیے گئے ہیں ،خلائی اجسام کی سطح بارے باریک سے باریک تفصیلات بھی شامل کی گئی ہیں
جمعرات 31 دسمبر 2015 15:24
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 دسمبر۔2015ء)ماہرین فلکیات نے پہلی مرتبہ مختلف سیاروں سمیت بہت سے خلائی اجسام کا تفصیلی نقشہ تیار کر لیا ہے۔ ان نقشوں کی تیاری کئی سال پہلے شروع ہوئی اور اس میں سو سے زائد ماہرین فلکیات نے حصہ لیا۔ یہ نقشے نیشنل جیوگرافک کے زیراہتمام تیار کیے گئے ہیں جن میں خلائی اجسام کی سطح کے بارے میں باریک سے باریک تفصیلات بھی شامل کی گئی ہیں۔
ان نقشوں کی تیاری کے لیے خلا میں موجود مصنوعی سیاروں سے بھیجی گئی تصاویر اور انفراریڈ ڈیٹا سے بھی مدد لی گئی ہے۔ ابتدائی طور پر جن اجسام کے نقشے تیار کیے گئے ہیں ان میں سیارہ عطارد، زہرہ، مریخ، مشتری، زحل، یورینس اور نیپچون شامل ہیں۔ ان سیاروں کے علاوہ مشتری، زحل، یورینس اور نیپچون کے چاند کی سطح کے بارے میں تفصیلات بھی جمع کی گئی ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.