کار وباری رنجش پر 16 افرادکا شا پنگ مال پر دھاوا ،مقدمہ درج
ذیشان حیدر جمعہ 1 جنوری 2016 16:29
پاکپتن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔یکم جنوری۔2016ء) کار وباری رنجش پر 16 افرادکا شا پنگ مال پر دھاوا ،آہنی رارڈ اور سریئے کے پے درپے وار کر کے 5 افراد کو شدید زخمی کر دیا۔
(جاری ہے)
بتا یا گیا ہے کہ شہیدی بازار کے تاجر حا جی علی شیر کے علی شاپنگ مال کے سامنے بابر وغیرہ کے ساتھ کارو باری رنجش عرصہ دراز سے جا ری تھی جس کی بنا پر مرزا عقیل وغیرہ 15/16 کس افراد نے علی شاپنگ کے آگے فلائر لائیٹ پول لگا نے کی آڑ میں مسلح آہنی ،سریہ ،سبل اور ڈنڈا سے آکر علی شاپنگ مال کے ملاز مین کو ملزمان نے وہیشیا نہ تشدد کا نشانہ بناتے ہو ئے انواراﷲ،محمد احمد،اختر،الیاس ،مشتاق ،معین کو وہیشیا نہ تشدد کا نشا نہ بنا کر شدید زخمی کر دیا ۔
الیاس کو تشویش نا ک حالت کے باعث ڈاکٹر نے ساہیوال ریفر کر دیا جبکہ دیگر 4 افراد کو پاکپتن میں طبعی امداد کے لیے ڈی ایچ کیو کی ایمر جنسی میں شفٹ کر دیا گیا ۔پولیس نے حاجی علی شیر کی رپورٹ پر مر زا عقیل پر 15/16 افراد کے خلاف اقدام قتل سمیت سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.