وزیر اعلیٰ پنجاب کی کوششوں کے نتیجہ میں ان انڈسٹریل اسٹیٹس کو اکنامک زونز کا درجہ دیا گیا ‘ایس ایم تنویر
جمعہ 1 جنوری 2016 20:29
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم جنوری۔2016ء ) پنجاب انڈسٹریل اسٹیٹس ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی کے چیئرمین ایس ایم تنویر نے پیڈمک کی پانچ انڈسٹریل اسٹیٹس کو سپیشل اکنامک زونز قرار دینے کے فیصلہ کا خیر مقدم کیا اور کہا ہے کہ اس فیصلہ سے صوبہ پنجاب بالخصوص جنوبی پنجاب میں نئی صنعتوں کے قیام اور سرمایہ کاری کے عمل میں تیزی آئے گی۔
ایس ایم تنویر نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی کوششوں کے نتیجہ میں ان انڈسٹریل اسٹیٹس کو اکنامک زونز کا درجہ دیا گیا ہے جس سے پنجاب کے باالخصوص پسماندہ اور دیہی علاقوں میں انڈسٹریل اسٹیٹس کے ڈویلپ ہونے سے روزگار کے براہ راست ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ مواقع اور اربوں کی سرمایہ کاری ہوگی اور صوبہ پنجاب کی خوشحالی میں نئے باب کا اضافہ ہوگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.