پاکستان سویٹ ہومز میں نئے سال کی تقریب کا انعقاد،بچوں نے ڈونرز کے ساتھ مل کرکھانا کھایا
جمعہ 1 جنوری 2016 21:48
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم جنوری۔2016ء) پاکستان سویٹ ہومز میں نئے سال کی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں سویٹ ہومز کے بچوں نے ڈونرز کے ساتھ مل کرلنچ کیا۔ اس تقریب کی اہم بات یہ تھی کہ آج کے سویٹ ہومز کے10 بچوں کی تاریخ پیدائیش بھی تھی۔ تمام ڈ ونرز نے زمرد خان صاحب ، سرپرست اعلیٰ پاکستان سویٹ ہومز کے ساتھ مل کر بچوں کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا۔
یہ تقریب قائداعظم ویک جو سویٹ ہومز مین بچے منا رہے ہیں اس میں انعقاد کیا گیا۔ قائداعظم ویک میں گورنر گلگت بلتستان میر غظنفر علی خان، کرکٹر سعید انور اور ٹینس سٹار اعصام الحق نے بھی شرکت کی تھی۔ اس تقریب میں زمرد خان سرپرست اعلیٰ پاکستان سویٹ ہومز نے تمام ڈونرز کا شکریہ ادا کیا کہ ان کی وجہ وہ اس قابل ہوئے ہیں کہ ان بچوں کی اتنی اعلیٰ پرورش کر رہے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.