تینوں خانز فلم انڈسٹری کے ”ٹائٹنز“ ہیں ‘رنویر سنگھ
ہفتہ 2 جنوری 2016 13:42
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 جنوری۔2016ء) بولی ووڈ سٹار رنویر سنگھ کی حال ہی میں نمائش کیلئے پیش کی گئی فلم ”باجی راوٴ مستانی “ میں انکی بے داغ اداکاری کے پیش نظر پروڈیوسرز انھیں تینوں خانز کی ٹکر کا اداکار قرار دے رہے ہیں۔ تاہم رنویر سنگھ کا کہنا ہے کہ وہ خود کو بولی ووڈ خانز کے برابر خیال نہیں کرتے۔
(جاری ہے)
اداکار نے خصوصی انٹرویو کے دوران میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بولی ووڈ کے سپر ہیروز سلمان خان ، شاہ رخ خان اور عامر خان انڈسٹری کے ”ٹائٹنز“ ہیں۔
انکا کہنا تھا کہ تینوں خانز اپنی جاندار اداکاری اور سخت محنت کی بنا پر انڈسٹری پر چھائے ہوئے ہیں۔ واضح رہے اداکار کو باجی راوٴ مستانی میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کی وجہ سے متعدد پروڈیوسرز اپنے نئے پروجیکٹس میں کاسٹ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔30سالہ اداکار کا کہنا ہے کہ وہ آئندہ بھی اپنی فلموں میں بہترین کارکردگی کے مظاہرے کا ارادہ رکھتے ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.