سلمان خان لیولیا ونتر کی وجہ سے پریشانی کا شکار
ہفتہ 2 جنوری 2016 13:47
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 جنوری۔2016ء) بولی ووڈ سپر سٹار سلمان خان آجکل اپنی حالیہ گرل فرینڈ لیولیا ونتر کی وجہ سے شہہ سرخیوں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپر سٹار نے اپنی 50 ویں سالگرہ کی پانول فارم ہاوٴس میں منعقد کی جانے والی تقریب میں کیک کا پہلا ٹکڑا بھی لیولیا کے منہ میں ڈالا تھا۔
(جاری ہے)
ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق سپر سٹار کی سالگرہ میں شرکت کرنے والے دیگر مہمانوں کے ساتھ رومانی حسینہ بڑی حد تک گھل مل گئیں تھیں۔
تاہم سپر سٹار کو لیولیا کا مہمانوں کے ساتھ یہ گھلنا ملنا قطعی پسند نہ آیاجس کی بنا پر وہ تقریب کے دوران خاصے پریشان نظر آرہے تھے۔واضح رہے گزشتہ سال کی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارنے چوری چوری اپنی گرل فرینڈ کو منگنی کی انگوٹھی بھی پہنا دی تھی۔تاہم بعد ازانکی بہن ارپتا خان کی طرف سے مذکورہ خبر کی تردید کر دی گئی تھیمتعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.