سعودی عرب میں 47 دہشت گر دو ں کو پھا نسی دیدی گئی
سزائے موت پانے والے دہشت گردوں میں 45 سعودی، ایک مصری اور ایک چاڈ کا شہری شامل
ہفتہ 2 جنوری 2016 16:01
ریا ض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 جنوری۔2016ء) سعودی عرب میں 47 افراد کو دہشت گردی کے مختلف الزامات میں سزائے موت دے دی۔ وزارت داخلہ کے اعلان میں بتایا گیا ہے کہ قصاص کے قرآنی حکم کے تحت جن مجرموں کے سر قلم کئے گئے، ان پر 2003 سے 2006 کی مدت کے درمیان القاعدہ کے پلیٹ فارم سے نہتے شہریوں اور سیکیورٹی اہلکاروں پر دہشت گرد حملوں کا الزام تھا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.