ایمنسٹی سکیم کے بعد وزیر اعظم ہیلتھ انشورنس سکیم بھی متنازعہ ہو گئی
صوبہ سندھ اور خیبرپختونخوا نے وفاقی ہیلتھ انشورنش سکیم قبول کرنے سے صاف انکار کر دیا
ہفتہ 2 جنوری 2016 16:06
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 جنوری۔2016ء) پی آئی اے نجکاری اور ایمنسٹی سکیم کے بعد وزیر اعظم ہیلتھ انشورنس سکیم بھی متنازعہ ہو گئی ہے ۔ وزیر اعظم کی ہیلتھ انشورنش سکیم صوبہ پنجاب اور بلوچستان تک محدود ہو گئی ہے ۔صوبہ سندھ اور خیبرپختونخوا نے وفاقی ہیلتھ انشورنش سکیم قبول کرنے سے صاف انکار کر دیا ہے وفاق کے تمام پروگرام اپوزیشن جماعتوں نے متنازعہ بنا دیئے ہیں ۔
پی آئی اے نجکاری اور ایمنسٹی اسکیم کے بعد وزیر اعظم ہیلتھ انشورنس سکیم بھی متنازعہ ہو گئی ہے ذرائع کے مطابق سندھ اور خیبرپختونخوا حکومتوں نے وفاق کے ہیلتھ انشورنس سکیم کو متنازعہ سکیم قرار دے دیا ہے کیونکہ صحت کا شعبہ صوبائی معاملہ ہے جس پر دونوں صوبوں نے مسترد کر دیا ہے حکومت سندھ کے مطابق یہ اٹھارہویں ترمیم کی سراسر خلاف ورزی ہے اور اس طرح کے پروگرام پر حکومت سندھ کو اعتماد میں نہ لینا عوامی مینڈیٹ کی خلاف ورزی ہے اس حوالے سے خیبرپختونخوا حکومت نے بھی شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے اور اس سکیم کو مکمل طور پر قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.