ناقص تفتیش پر ضلع کرک کا تفتیشی آفیسر معطل ، محکمانہ کاروائی کا حکم
ہفتہ 2 جنوری 2016 20:08
پشا ور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 جنوری۔2016ء)انسپکٹرجنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ناصر خان دُرانی نے ناقص تفتیش پر ضلع کرک کے ایک تفتیشی افیسر سب انسپکٹر ستار خان کو فوری طور پر معطل کرکے ان کے خلاف محکمانہ کاروائی کرنے کا حکم جاری کردیا ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ضلع کرک کے ایک شہری نے انسپکٹرل جنرل آف پولیس کو شکایت پر مبنی درخواست دی تھی کہ تھانہ کرک کے تفتیشی افیسر سب انسپکٹرستار خان نے اُن کے بیٹے کے قتل کے مقدمے میں قصداً غلط خطوط پر تفتیش کرکے اصل ملزمان کو فائدہ پہنچایا ہے۔
آئی جی پی نے شہری کی شکایت کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے تفتیشی افیسر سب انسپکٹرستار خان کو فوری طور پر معطل کرکے ان کے خلاف الزامات کی تحقیقات کے لیے ایس پی انکوائری کی سربراہی میں ایک بورڈ تشکیل دیا۔ تاکہ بورڈ کی رپورٹ کی روشنی میں مزید سخت محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جاسکے ۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.